ادارہ اوقاف

ادارہ اوقاف

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: سربراہ خانه فرهنگ ایران لاهور نے پنجاب میں وزارت اوقاف کے نمایندے سے بات چیت میں بین الاقوامی مقابلے اور ایران کے تجربوں سے استفادے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513837   تاریخ اشاعت : 2023/02/27

عباس سلیمی کی تجویز پر؛
ایکنا تھران: ماہرعلوم قرآن عباس سلیمی کی تجویز پر ادارہ اوقاف کی جانب سے« قرآنی ہال» تعمیر کیا جائے گا جہاں بین الاقوامی قرآنی مقابلے اور پروگرامز منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513817   تاریخ اشاعت : 2023/02/23

ایکنا تھران- ادارہ اوقاف و فلاحی بہبود اور امور قرآنی مرکز کے سربراہ کے مطابق قرآنی مقابلوں میں شریک ممالک کی تعداد اسی تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513463   تاریخ اشاعت : 2022/12/28

ایکنا تھران- حفظ اور علوم قرآن کا پہلا خصوصی مرکز وزارت اوقاف و امور اسلام کے تعاون سے صوبہ «طفیله» میں قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513110   تاریخ اشاعت : 2022/11/12